Home Uncategorized کورونا ویکسین کی دریافت پر ہنگری اور امریکی سائنسدانوں نےنوبل انعام جیت لیا

کورونا ویکسین کی دریافت پر ہنگری اور امریکی سائنسدانوں نےنوبل انعام جیت لیا

Share
Share

نیو یارک:ہنگری اور امریکی سائنسدانوں نے “کووڈ 19” کی ویکسین کی دریافت کیلئے میڈیسن کا نوبل انعام جیت لیا۔

ہنگری کی کیٹالین کاریکو اور امریکہ کے ڈریو ویس مین نے اپنی تحقیق کیلئے فزیالوجی میڈیسن میں 2023ء کا نوبل انعام جیتا ہے جن کی وجہ سے براہ راست “کووڈ 19” سے لڑنے کیلئے پہلی ایم آر این اے ویکسین حاصل کی گئیں۔

ایوارڈ دینے والے ادارے کی جیوری کا کہنا ہے کہ دونوں نے جدید دور میں انسانی صحت کیلئے سب سے بڑے خطرات سے لڑنے کیلئے ویکسین تیار کرنے میں اپنا حصہ ڈالا، فائزر اور موڈرنا انہی سائنسدانوں بنایا تھا۔

کیٹالین کاریکو ہنگری کی ساگنز یونیورسٹی میں پروفیسر ہیں اور یونیورسٹی آف پنسلوانیا میں ملحقہ پروفیسر ہیں، ڈریو ویس مین نے یونیورسٹی آف پنسلوانیا میں کاریکو کے ساتھ مل کر اپنی یہ تحقیق سرانجام دی تھی۔

Share
Related Articles

وزیر خزانہ: معیشت بہتری کی جانب، اصلاحات کا عمل جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان...

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...