Home نیوز پاکستان پاک امریکا تعلقات کے مستقبل سے پُر امید ہوں،سفیر مسعود خان

پاک امریکا تعلقات کے مستقبل سے پُر امید ہوں،سفیر مسعود خان

Share
Share

واشنگٹن:امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ پاک امریکا تعلقات مستحکم ہو رہے ہیں۔پاک امریکا تعلقات کے مستقبل سے پُر امید ہوں۔

مسعود خان نے یہ بات ڈیلاس میں اپنا کنونشن میں شرکت کے موقع پر نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران کہی ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون بڑھایا جا رہا ہے، پاک امریکا تعلقات کے مستقبل سے پُر امید ہوں۔

امریکا میں پاکستان کے سفیر نے کہا کہ آئی شیپ کے نام سے ڈیلاس میں لیا گیا اقدام قابلِ تعریف ہے۔ اس پروگرام کا مقصد پاکستانی طلباء کی ابتدائی سطح پر مالی مدد کرنا ہے۔

مسعود خان نے یہ بھی کہا ہے کہ پاکستانی طلباء کی مالی مدد قرضِ حسنہ کی شکل میں کی جائے گی۔

Share
Related Articles

وزیراعظم کاعالمی منڈی میں تیل مہنگا ہونے کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے عالمی منڈی میں تیل کی...

لکی مروت میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، ایس ایچ او سمیت 7 اہلکار شہید

بنوں:لکی مروت کے قبائلی سب ڈویڑن بیٹنی میں پولیس موبائل کے قریب...

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج ہوگا، مزید مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد:پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے...

آپریشن غضب للحق جاری ، پاک افواج کے افغانستان میں کامیاب فضائی حملے

اسلام آباد:آپریشن غضب للحق کے تحت پاک افواج نے افغانستان میں کامیاب...