Home سیاست میں حلف کے زیر اثر ہوں،بس آپ دیکھتے جائیں، مولانا فضل الرحمان

میں حلف کے زیر اثر ہوں،بس آپ دیکھتے جائیں، مولانا فضل الرحمان

Share
Share

اسلام آباد:جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اپنی رہائشگاہ سے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے۔

مولانا فضل الرحمان نے پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں جانے سے پہلے مختصر گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ بس آپ دیکھتے جائیں۔

اس سے قبل جے یو آئی پارلیمانی پارٹی مولانا فضل الرحمان کے گھر سے پارلیمنٹ کےلیے روانہ ہوئی تھی۔ جمعیت علماء اسلام نے حکومت سے آئینی ترمیم میں جلد بازی نہ کرنے کا مطالبہ کیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان اپنی بات خصوصی کمیٹی کے سامنے رکھیں گے۔

جے یو آئی کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ میں حلف کے زیر اثر ہوں، کوئی بیان نہیں دے سکتا۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...