Home سیاست مجھے پارٹی چیئرمین شپ کیلئے کہا گیا لیکن میں نے منع کردیاتھا،حامد خان

مجھے پارٹی چیئرمین شپ کیلئے کہا گیا لیکن میں نے منع کردیاتھا،حامد خان

Share
Share

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما حامد خان نے پارٹی کی چیئرمین شپ کی پیشکش کا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے واضح کیا کہ چیئرمین کا عہدہ کسی نوجوان کو دیاجائے جوبھاگ دوڑکرسکے۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے حامد خان نے کہا کہ پارٹی چیئرمین شپ کیلئے مجھے کہا گیا تھا لیکن میں نے منع کردیا، میں نے واضح کیا کہ چیئرمین کا عہدہ کسی نوجوان کو دیاجائے جوبھاگ دوڑکرسکے۔

انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن شفاف انتخابات کرانا چاہتا ہے توپہلاامتحان انتخابی نشان کا ہے، الیکشن کمیشن بلیکے انتخابی نشان سے محروم کرتا ہے تویہ شفاف انتخابات نہیں ہوں گے۔

حامد خان کا کہنا تھا کہ پارٹی ٹکٹوں کیلئے وکلا نے قربانی دی، انہیں ٹکٹ دیں گے، زیادتی برداشت کرنے اور مشکل صورتحال سے دوچارپرانے ورکرزکو ٹکٹ دیے جائیں گے۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...