Home Uncategorized شادی اس سے کروں گی جسے ڈانس آتا ہو، عنایا خان

شادی اس سے کروں گی جسے ڈانس آتا ہو، عنایا خان

Share
Share

لاہور: پاکستان شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ عنایا خان کا کہنا ہے کہ میرے ہونے والے شوہر کو ڈانس کرنا آنا چاہیے کیونکہ میں بہت اچھا ڈانس کرتی ہوں۔

حال ہی میں نجی ٹی وی شو میں شرکت کے دوران گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ عنایا خان نے لائف پارٹنر میں پائی جانے والی خصوصیات کے بارے میں کھل کر بات کی۔

شادی سے متعلق سوال کے جواب میں اداکارہ نے کہا کہ ابھی شادی کا کوئی ارادہ نہیں ہے، مجھے کوئی اس قابل نہیں لگا جس سے شادی کر سکوں، آج کل کے زمانے میں لوگ بناوٹی ہیں جن سے بھی آپ مل رہے ہیں وہ 99 فیصد بناوٹی ہیں۔

اداکارہ نے کہا کہ میں جس سے شادی کروں گی وہ وفادار ہونا چاہیے، خیال رکھنے والا، ہینڈسم ہو اور اس میں ڈسپلن ہونا چاہیے، تھوڑا سا سوشل بھی ہو تو اچھا ہے تاکہ میرے ساتھ ویڈیو اور ریلز بنا سکے۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...