Home کھیل آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری، بابر اعظم کی تنزلی، محمد رضوان کی ترقی

آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری، بابر اعظم کی تنزلی، محمد رضوان کی ترقی

Share
Share

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی۔

تازہ ترین درجہ بندی کے مطابق پاکستان کے اسٹار بلے باز بابر اعظم ٹیسٹ رینکنگ میں ایک درجہ تنزلی کے ساتھ 12 ویں نمبر پر آگئے جبکہ محمد رضوان ایک درجے ترقی کے ساتھ ٹیسٹ بلے بازوں میں 7 ویں نمبر پر پہنچ گئے۔

ٹیسٹ بولرز کی رینکنگ بھارت کے جسپریت بمراہ نے ایک بار پھر نمبر ون پوزیشن حاصل کرلی جبکہ انکے ہم وطن روی چندرن ایشون دوسرے نمبر پر چلے گئے۔

بنگلا دیش کے مہدی حسن چار درجے چھلانگ لگاکر 18 ویں اور شکیب پانچ درجے بہتری کے بعد 28 ویں نمبر پر آگئے۔

Share
Related Articles

چیمپئنز ٹرافی ، پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ہونیوالا میچ بارش کے باعث منسوخ

راولپنڈی: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں آج پاکستان اور بنگلادیش کے...

چیمپئنز ٹرافی،بڑا اپ سیٹ، افغانستان نے انگلینڈ کو 8 رنز سے شکست دے دی

لاہور: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے آٹھویں میچ میں افغانستان نے...

چیمپئنز ٹرافی،بنگلادیش کی جانب سے 237 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری

راولپنڈی: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے چھٹے میچ میں بنگلادیش کی...