Home سیاست عدت نکاح کیس، ساڑھے 10 گھنٹے طویل سماعت، گواہوں کے بیان قلمبند

عدت نکاح کیس، ساڑھے 10 گھنٹے طویل سماعت، گواہوں کے بیان قلمبند

Share
Share

اسلام آباد: دوران عدت نکاح کے کیس کی ساڑھے دس گھنٹے طویل سماعت ہوئی جس میں گواہوں کے بیان بھی قلمبند کیے گئے۔

کیس کی سماعت سول جج قدرت اللہ نے کی، شکایت کنندہ خاور مانیکا، نکاح خوان مفتی سعید، گواہ عون چودھری اور ملازم لطیف کا بیان قلمبند کیا۔

بشریٰ بی بی کے وکیل عثمان گل نے دو گواہان خاور مانیکا اور عون چودھری پر جرح مکمل کر لی، کیس کی مزید سماعت کل تک ملتوی ہو گئی۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...