Home سیاست ‎عدت نکاح کیس،محفوظ فیصلہ کل سنایا جائے گا

‎عدت نکاح کیس،محفوظ فیصلہ کل سنایا جائے گا

Share
Share

اسلام آباد: عدت میں نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی  اور بشری بی بی کی سزا کیخلاف اپیل پر کل محفوظ فیصلہ سنایا جائے گا۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہ رخ ارجمند نے فیصلہ محفوظ کررکھا ہے، عدالت نے فیصلے کے لیے 29 مئی کی تاریخ مقرر کررکھی ہے۔

خیال رہے کہ بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی نے سزا کیخلاف عدالت میں اپیل دائر کی تھی جس پرعدالت نے فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...