Home نیوز پاکستان ڈی آئی خان میں ڈیوٹی پر مامور پولیس افسر کی گاڑی پر آئی ای ڈی دھماکا

ڈی آئی خان میں ڈیوٹی پر مامور پولیس افسر کی گاڑی پر آئی ای ڈی دھماکا

Share
Share

پشاور: ڈی آئی خان کے علاقے کلاچی میں ڈیوٹی پر مامور پولیس افسر ایس پی صدر خالد عثمان کی گاڑی پر آئی ای ڈی دھماکا ہوا۔

پولیس ذرائع کے مطابق ڈی آئی خان میں ہونے والے دھماکے میں پولیس افسر اور اہکار معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ایس پی صدر خالد عثمان خٹک کی گاڑی پر دھماکا کلاچی میں ہوا جب وہ ڈیوٹی پر معمور تھے اور اپنے ڈرائیور کے ہمراہ جا رہے تھے ۔

دھماکے میں ایس پی خالد عثمان اور ڈرائیور معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔

Share
Related Articles

پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان

لاہور:پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ایونٹ...

بنگلا دیش کے خلاف پہلے ون ڈے میں تین پاکستانی کھلاڑی ڈیبیو کریں گے، شاہین آفریدی

ڈھاکا:ون ڈے ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے تصدیق کی ہے...

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کروا دی گئی

راولپنڈی:پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ...

ملک بھر کی مساجد میں لاکھوں فرزندانِ اسلام اعتکاف میں بیٹھ گئے

اسلام آباد:رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں ملک بھر کی مساجد میں...