Home Uncategorized دوبارہ صدر بنا تو سیاسی دشمنوں کے ساتھ وہی کروں گا جو اس وقت میرے ساتھ کیا جا رہا ہے،ڈونلڈ ٹرمپ

دوبارہ صدر بنا تو سیاسی دشمنوں کے ساتھ وہی کروں گا جو اس وقت میرے ساتھ کیا جا رہا ہے،ڈونلڈ ٹرمپ

Share
Share

نیو یارک: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کیا ہے کہ اگر دوبارہ صدر بنا تو مخالفین سے ایسا ہی سلوک کروں گا جو میرے ساتھ ہو رہا ہے۔

اپنے ایک انٹرویو میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ میرے خلاف تمام کیسز کے پیچھے جو بائیڈن کا ہاتھ ہے اور یہ تمام جھوٹ پر مبنی ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ عورت جس سے میں کبھی نہیں ملا اس نے مجھ پر جنسی زیادتی کا الزام لگایا، اس کے پیچھے ڈیموکریٹس ہیں۔

ڈیمو کریٹس کو وارننگ دیتے ہوئے ٹرمپ نے کہا دوبارہ صدر بنا تو سیاسی دشمنوں کے ساتھ وہی کروں گا جو اس وقت میرے ساتھ کیا جا رہا ہے۔

Share
Related Articles

وزیر خزانہ: معیشت بہتری کی جانب، اصلاحات کا عمل جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان...

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...