Home کھیل پاکستان سیمی فائنل میں بھارت کو شکست دے تو عرفان پٹھان سے بھی اچھا ڈانس کرونگا،محمد عامر

پاکستان سیمی فائنل میں بھارت کو شکست دے تو عرفان پٹھان سے بھی اچھا ڈانس کرونگا،محمد عامر

Share
Share

لاہور: سابق فاسٹ باولر محمد عامر نے اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ اگر پاکستانی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ کر بھارت کو شکست دے تو وہ عرفان پٹھان جیسا ڈانس کریں گے۔

ایک انٹرویو کے دوران محمد عامر کا کہنا تھا کہ میرا وعدہ ہے پاکستان ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچ کر بھارت کو شکست دے تو پھر میں ایسے ہی ڈانس کروں گا جیسے عرفان پٹھان نے افغانستان سے پاکستان کی شکست پر کیا تھا۔

جس پر میزبان نے کہا کہ آپ نے ویسا ڈانس نہیں کرنا اس سے اچھا کرنا ہے، محمد عامر نے کہا کہ میں اس سے اچھا ہی ڈانس کروں گا۔

Share
Related Articles

ناروے کو شکست، انگلینڈ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

جوڈ بیلنگھم کی شاندار کارکردگی، اضافی وقت میں فیصلہ کن گول کر...

سوئٹزرلینڈ کو شکست، ارجنٹینا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

اضافی وقت میں 10 کھلاڑیوں تک محدود سوئٹزرلینڈ کو 3-1 سے شکست،...

فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

فرانس کی شاندار کامیابی، آٹھویں بار سیمی فائنل میں رسائی ہوسٹن: 2026...

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...