Home نیوز پاکستان آئی ایم ایف کی پاکستان میں مہنگائی اور بیروزگاری میں کمی کی پیش گوئی

آئی ایم ایف کی پاکستان میں مہنگائی اور بیروزگاری میں کمی کی پیش گوئی

Share
Share

اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف ) نے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری کی شرح میں کمی کی پیش گوئی کی ہے۔

آئی ایم ایف نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ 2024 جاری کی ہے جس میں پاکستان میں مہنگائی اور بیروزگاری میں کمی کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

 

آئی ایم ایف کے مطابق اگلے سال معاشی شرح نمو بڑھ کر ساڑھے3فیصد تک پہنچ جائے گی، جبکہ اس سال معاشی شرح نمو 2 فیصد اور اگلے سال 3.5 فیصد تک جانے کا امکان ہے۔
رواں مالی سال مہنگائی اور بیروزگاری میں کمی کی توقع ظاہر کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ رواں سال مہنگائی 24.8 فیصد اور اگلے سال 12.7 فیصد کی شرح پر آجائے گی۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ رواں سال بے روزگاری 8 فیصد اور اگلے سال 7.5 فیصد رہنے کا امکان ہے۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...