Home Uncategorized برطانیہ میں دس سالہ بچی کے مبینہ قتل کے معاملے میں اہم پیش رفت

برطانیہ میں دس سالہ بچی کے مبینہ قتل کے معاملے میں اہم پیش رفت

Share
Share

جہلم:برطانیہ میں دس سالہ بچی کے مبینہ قتل کے معاملے میں اہم پیش رفت۔ پولیس نے عرفان شریف کے والد بھائیوں سمیت دس افراد کو حراست میں لے لیا

برطانیہ میں قتل ہونے والی بچی سارہ کے رشتہ داروں کو جہلم پولیس نے حراست میں لے لیا۔ پولیس زرائع کے مطابق مقتولہ بچی کے دادا ، چچا اور دیگر رشتہ داروں کو حراست میں لیا گیا ہے۔

پولیس ذرائع نے بتایا ہے کہ حراست میں لیے گئے افراد نامعلوم مقام پر رکھے گئے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ عرفان شریف فیملی کے زیر استعمال تین گاڑیاں قبضے میں لے لی گئی ہیں۔

ذرائع کے مطابق اگر عرفان ،بینش اور فیصل سے سرنڈر نہ کیا تو مجبوراً انکی خواتین کو بھی شامل تفتیش کیا جاۓ گا۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...