Home نیوز پاکستان ‎رؤف حسن پر خواجہ سراؤں کے حملہ کیس میں اہم پیشرفت

‎رؤف حسن پر خواجہ سراؤں کے حملہ کیس میں اہم پیشرفت

Share
Share

اسلام آباد: تحریک انصاف کے ترجمان رؤف حسن حملہ کیس میں پیشرفت سامنے آگئی، تفتیشی ذرائع کے مطابق خواجہ سرا گاڑی پر سوار ہو کر ستارہ مارکیٹ پہنچے تھے۔

ذرائع کے مطابق خواجہ سراؤں نے بلیک رنگ کی مہران گاڑی استعمال کی، ٹیم نے دو کلومیٹر تک کی سیف سٹی فوٹیج حاصل کر لی۔

واقعے کے حوالے سے پرائیویٹ سی سی ٹی وی کی چھان بین جاری ہے، گاڑی کے مکمل روٹ کی چھان بین کی جارہی ہے۔

تفتیشی ذرائع کے مطابق حملہ آوروں کے حوالے سے نادرا رپورٹ کا انتظار ہے، زیادہ میک اپ کے باعث چہروں کی شناخت کے امکانات کم ہیں، زیر استعمال گاڑی کے حروف مدہم ہونے کے باعث ڈیٹا نہ مل سکا۔

Share
Related Articles

وزیراعظم کاعالمی منڈی میں تیل مہنگا ہونے کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے عالمی منڈی میں تیل کی...

لکی مروت میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، ایس ایچ او سمیت 7 اہلکار شہید

بنوں:لکی مروت کے قبائلی سب ڈویڑن بیٹنی میں پولیس موبائل کے قریب...

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج ہوگا، مزید مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد:پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے...

آپریشن غضب للحق جاری ، پاک افواج کے افغانستان میں کامیاب فضائی حملے

اسلام آباد:آپریشن غضب للحق کے تحت پاک افواج نے افغانستان میں کامیاب...