Home سیاست عمران خان نے سوشل میڈیا پر اپنی ممکنہ گرفتاری سے متعلق آج صبح آگاہ کردیاتھا

عمران خان نے سوشل میڈیا پر اپنی ممکنہ گرفتاری سے متعلق آج صبح آگاہ کردیاتھا

Share
Share

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے سوشل میڈیا پر اپنی ممکنہ گرفتاری کے حوالے سے آج صبح 2 وجوہات بتائی تھیں۔

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ آئی ایس پی آر کو میرا جواب اور وہ 2 بنیادی وجوہات جن کی بنیاد پر پی ڈی ایم اور اس کے سرپرست مجھے گرفتار کرنے کی کوششوں میں لگے ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پہلی وجہ ”مجھے انتخابی مہم چلانے سے روکنے کے لیے کیوں کہ ان شا اللہ جب انتخابات کا اعلان ہوگا تو میں جلسے منعقد کروں گا“۔
دوسری وجہ عمران خان نے بتائی کہ ” پی ڈی ایم حکومت اور اس کے سرپرستوں کی جانب سے سپریم کورٹ کی حکم عدولی اور انتخابات کیانعقادکے حوالے سے دستور سے انحراف کی صورت میں مجھے آئین کی حمایت میں ایک بھرپور عوامی تحریک کے لیے عوام کو متحرک کرنے سے باز رکھنے کے لیے“۔

Imran Khan informed about his possible arrest on social media this morning
Share
Related Articles

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی سے ملاقات کروا دی گئی

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی...

ہم اسرائیل اور امریکا کی ایران پر جارحیت کے خلاف کھڑے ہیں، سلمان اکرم راجہ

راولپنڈی :پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما سلمان اکرم راجہ نے...

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...