Home سیاست عمران خان کی رہائی پر سابق اہلیہ جمائمہ خان کا اظہار مسرت

عمران خان کی رہائی پر سابق اہلیہ جمائمہ خان کا اظہار مسرت

Share
Share

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی رہائی پر انکی سابق اہلیہ جمائمہ گولڈ اسمتھ کا ردعمل سامنے آگیا۔

جمائمہ گولڈ اسمتھ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائی سے متعلق بی بی سی کی خبر کو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ، بالآخر حواس بحال ہوئے۔

خیال رہے کہ سپریم کورٹ نے آج عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے فوری رہائی کا حکم دیا تھا، اور انہیں آج رات سپریم کورٹ کے مہمان کے طور پر پولیس لائنز گیسٹ ہاؤس میں تہڑانے کی ہدایت کی ہے۔

سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں عمران خان کو کل اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...