Home سیاست ‎فیصل آباد میں ڈور پھرنے سے نوجوان کی ہلاکت ،مریم نواز نے واقعہ کا نوٹس لے لیا

‎فیصل آباد میں ڈور پھرنے سے نوجوان کی ہلاکت ،مریم نواز نے واقعہ کا نوٹس لے لیا

Share
Share

‎لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب نے فیصل آباد میں پتنگ کی ڈور سے نوجوان کے جاں بحق ہونے کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔

‎وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے پولیس کو پتنگ بازی کے سدباب کےلئے موثر اقدامات کی ہدایت کرتے ہوئے واقعے کی تحقیقات اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دیا۔

‎مریم نواز نے پتنگ بازی کی روک تھام میں ناکامی پر اظہارِ برہمی کرتے ہو ہے کہا کہ پتنگ بازی خونی کھیل بن چکا ہے اور قابل سزا جرم ہے، تفریح کیلئے کسی شہری کی جان خطرے میں ڈالنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔

‎یاد رہے کہ 22 سالہ آصف کی عید سے چار روز بعد شادی تھی، تاہم شادی سے چند روز پہلے ہی اس نوجوان کے گلے پر پتنگ کی ڈور پھرنے کا یہ افسوسناک واقعہ پیش آگیا۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...

بلاول بھٹو نے حکومت سے بجٹ مذاکرات کیلئے چار رکنی کمیٹی بنا دی

پیپلز پارٹی کی اہم سیاسی پیش رفت اسلام آباد: Bilawal Bhutto Zardari...