Home نیوز پاکستان پنجاب میں ن لیگ اور آزاد اُمیدواروں کی نشستیں برابر ، پی پی 10 سیٹوں پر کامیاب

پنجاب میں ن لیگ اور آزاد اُمیدواروں کی نشستیں برابر ، پی پی 10 سیٹوں پر کامیاب

Share
Share

لاہور: ملک میں عام انتخابات کے بعد پنجاب اسمبلی کے حلقوں کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن اور آزاد امیدواروں کی سیٹیں برابر ہوگئیں۔

پنجاب اسمبلی کی 297 سیٹوں میں سے پاکستان مسلم لیگ (ن) 137 اور آزاد امیدوار بھی 137 نشستوں پر کامیاب ہوئے۔

پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز 10 اور استحکام پاکستان پارٹی اور ٹی ایل پی نے ایک ایک سیٹ پر کامیابی حاصل کی ہے۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...