Home کھیل ایشین گیمز، تائیکوانڈو میں پاکستانی کھلاڑی نائلہ نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

ایشین گیمز، تائیکوانڈو میں پاکستانی کھلاڑی نائلہ نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

Share
Share

ایشین گیمز میں تائیکوانڈو میں پاکستان کی کھلاڑی نائلہ کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں۔

نائلہ نے پہلے راؤنڈ میں سعودی عرب کی مدہت ابرار بخاری کو شکست دی تاہم انفرادی پومسے میں نائلہ کو کوارٹر فائنل میں جاپانی ایتھلیٹ نے ہرا دیا۔

علاوہ ازیں مینز تائیکوانڈو پومسے میں پاکستان کے اقدس قدیر کو پہلے راؤنڈ میں شکست ہو گئی، انہیں نیپال کے ایتھلیٹ نے ہرایا۔

Share
Related Articles

ناروے کو شکست، انگلینڈ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

جوڈ بیلنگھم کی شاندار کارکردگی، اضافی وقت میں فیصلہ کن گول کر...

سوئٹزرلینڈ کو شکست، ارجنٹینا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

اضافی وقت میں 10 کھلاڑیوں تک محدود سوئٹزرلینڈ کو 3-1 سے شکست،...

فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

فرانس کی شاندار کامیابی، آٹھویں بار سیمی فائنل میں رسائی ہوسٹن: 2026...

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...