Home نیوز پاکستان شعیب اختر یشماگل کی آنکھوں کے دیوانے نکلے،اداکارہ تعریف پر خوشی سے نہال

شعیب اختر یشماگل کی آنکھوں کے دیوانے نکلے،اداکارہ تعریف پر خوشی سے نہال

Share
Share

کراچی:پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ یشما گل کی سوشل میڈیا پر سابق پاکستانی فاسٹ بولر کے ساتھ ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل اس ویڈیو میں یشما گل بہت خوش نظر آ رہی ہیں اور ان کی خوشی کی وجہ یہ ہےکہ شعیب اختر نے اداکارہ کی آنکھوں کی تعریف کی ہے۔

یشما گل نے ویڈیو میں بتایا ہے کہ مجھے آج تک اپنی آنکھوں کی اس سے بہتر تعریف سننے کو نہیں ملی کہ میری آنکھیں شعیب اختر سے ملتی ہیں۔

ادکارہ نے شعیب اختر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ میری آنکھوں کی سب سے بہترین تعریف ہے۔

جس پر شعیب اختر نے اپنی آنکھوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ دیکھو ہم دونوں کی آنکھیں ملتی ہیں اور پھر یشما گل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ کتنی پیاری آنکھیں ہیں۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...