Home نیوز پاکستان پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی 100 انڈیکس نے 86 ہزار کی حد عبور کرلی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی 100 انڈیکس نے 86 ہزار کی حد عبور کرلی

Share
Share

اسلام آباد:پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس نے 86 ہزار کی حد عبور کرتے ہوئے آج ایک اور ریکارڈ قائم کر لیا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 627 پوائنٹس کے اضافے سے 86 ہزار 291 پر آ گیا۔

100 انڈیکس یکم اکتوبر سے 5 ہزار پوائنٹس بڑھ چکا ہے۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 85 ہزار 663 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Share
Related Articles

پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان

لاہور:پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ایونٹ...

بنگلا دیش کے خلاف پہلے ون ڈے میں تین پاکستانی کھلاڑی ڈیبیو کریں گے، شاہین آفریدی

ڈھاکا:ون ڈے ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے تصدیق کی ہے...

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کروا دی گئی

راولپنڈی:پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ...

ملک بھر کی مساجد میں لاکھوں فرزندانِ اسلام اعتکاف میں بیٹھ گئے

اسلام آباد:رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں ملک بھر کی مساجد میں...