Home کھیل ورلڈ کپ ،سری لنکا کی نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد نئی صورتحال سامنے آگئی

ورلڈ کپ ،سری لنکا کی نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد نئی صورتحال سامنے آگئی

Share
Share

اسلام آباد: پاکستان اب ورلڈ کپ سیمی فائنل میں کیسے پہنچ سکتا ہے؟ سری لنکا کی نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد نئی صورتحال سامنے آگئی ہے۔

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے اس میچ کے بعد پاکستان کو سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے بڑے مارجن سے انگلینڈ کے خلاف جیتنا ہوگا۔

سامنے آنے والے اعدادو شمار کے مطابق سیمی فائنل میں پہنچنے کےلیے پاکستان کو 287 رنز کے مارجن سے کامیابی حاصل کرنی ہوگی۔

ایک صورت یہ ہے کہ پاکستان اگر پہلے بیٹنگ کرکے 300 رنز بنائے تو انگلینڈ کو 13 پر آؤٹ کرنا ہوگا۔

دوسری صورت میں اگرانگلینڈ پہلے بیٹنگ کرے اور تصور کیا جائے کہ انگلینڈ نے 150 رنز بنائے تو پاکستان کو یہ ہدف 3.4 اوورز میں حاصل کرنا ہوگا۔

Share
Related Articles

ناروے کو شکست، انگلینڈ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

جوڈ بیلنگھم کی شاندار کارکردگی، اضافی وقت میں فیصلہ کن گول کر...

سوئٹزرلینڈ کو شکست، ارجنٹینا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

اضافی وقت میں 10 کھلاڑیوں تک محدود سوئٹزرلینڈ کو 3-1 سے شکست،...

فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

فرانس کی شاندار کامیابی، آٹھویں بار سیمی فائنل میں رسائی ہوسٹن: 2026...

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...