Home سیاست تحریک انصاف کے رہنما ء علی نواز اعوان اور عامر ڈوگر گرفتار

تحریک انصاف کے رہنما ء علی نواز اعوان اور عامر ڈوگر گرفتار

Share
Share

‏مانسہرہ: تحریک انصاف کے رہنما علی نواز اعوان اور عامر ڈوگر کو مانسہرہ سے گرفتار کر لیا گیا۔

دونوں سابق ایم این اے مانسہرہ میں پی ٹی آئی تحصیل بفہ پکھل کے صدر کی رہائشگاہ پر موجود تھے، رضا اللہ خان اور ان کے کزن کو بھی پولیس نے گرفتار کرلیا، پولیس یا کسی بھی ادارے نے گرفتاری کی تصدیق نہیں کی، رضا اللہ خان کے کزن نے تھانہ بٹل میں دونوں کے اٹھائے جانے کی اطلاع دی۔

سابق ناظم کے کزن کے مطابق سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکاروں نے دونوں سابق ایم این ایز اور دیگر دو لوگوں کو حراست میں لیا اور ساتھ لے گئے۔

مانسہرہ پولیس کے مطابق کسی گرفتاری کے بارے میں ہمیں معلومات نہیں ہے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...