Home نیوز پاکستان بجلی کی قیمت میں ایک روپے 24 پیسے فی یونٹ اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

بجلی کی قیمت میں ایک روپے 24 پیسے فی یونٹ اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

Share
Share

اسلام آباد:بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے 24 پیسے فی یونٹ اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے صارفین پر 46 ارب 76 کروڑ روپے کا بوجھ پڑے گا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اضافے کا اطلاق جولائی، اگست اور ستمبر کے بلوں میں ہوگا، بجلی کی قیمت میں اضافہ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔

بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے صارفین پر 46 ارب 76 کروڑ روپے کا بوجھ پڑے گا۔

خیال رہے کہ چند روز قبل نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دی تھی۔

Share
Related Articles

مومنہ اقبال کی شہرت سے جڑا افسوسناک واقعہ، بہن رمشا اقبال کا انکشاف

والد کے انتقال سے متعلق جذباتی انکشاف لاہور: پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال...

آن لائن حج پورٹل نے ڈیڑھ لاکھ رجسٹریشن کا سنگِ میل عبور کر لیا

ڈیجیٹل حج نظام میں اہم پیش رفت اسلام آباد: وزارتِ مذہبی امور...

صدرِ مملکت نے اوگرا ترمیمی آرڈیننس 2026ء پر دستخط کر دیے

اوگرا آرڈیننس 2002ء میں اہم ترامیم کراچی: صدرِ مملکت آصف علی زرداری...

خواتین کو کیسے لڑکے متوجہ کرتے ہیں؟ اداکارہ نمرہ شاہد نے دلچسپ رائے دے دی

کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نمرہ شاہد نے خواتین کی...