Home نیوز پاکستان سونے کے عالمی اور مقامی مارکیٹ میں قیمتوں میں اضافہ

سونے کے عالمی اور مقامی مارکیٹ میں قیمتوں میں اضافہ

Share
Share

کراچی :سونے کے عالمی اور مقامی بازار میں قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔

صراف مارکیٹ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 15ڈالر کے اضافے سے 2074 ڈالر کی سطح پر آگئی۔

اسی طرح ملکی سطح پر فی تولہ سونے کی قیمت 1500 روپے کے اضافے سے دو لاکھ 17 ہزار 700 روپے ہوگئی جب کہ فی دس گرام سونے کی قیمت 1400 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 86 ہزار 643 روپے ہوگئی۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...