Home highlight پیرس میں جشنِ آزادی نیزہ بازی مقابلے فرانس نیزہ بازی ایسوسی ایشن کے نام

پیرس میں جشنِ آزادی نیزہ بازی مقابلے فرانس نیزہ بازی ایسوسی ایشن کے نام

Share
Share

پیرس :فرانس کے دارالحکومت پیرس میں جشن آزادی نیزہ بازی مقابلےفرانس نیزہ بازی ایسوسی ایشن کے نام رہے۔ فرانس نیزہ بازی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ٹورنامنٹ میں گھڑسواروں نے اپنی شاندار مہارت کا مظاہرہ کیا۔

فرانس نیزہ بازی ایسو سی ایشن کے گھڑسواروں نے کل چھ میں سے پانچ پوزیشنز حاصل کرکے ٹائٹل اپنے نام کیا۔ نیزہ بازی کے سنگلز مقابلے میں پہلی پوزیشن چوہدری محمد ظاہر اصغر مرالہ نے حاصل کی۔ٹیم ایونٹ چوہدری نعیم سجاد، عظیم سجاد، کلیم اللہ سجاد اور علی اکبر راجہ کے نام رہا۔آخر میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے نیزہ بازوں کو ٹرافیاں دی گئیں۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...