Home sticky post 3 یومِ آزادی معرکۂ حق کا جوشیلہ ملی نغمہ “منہ توڑ” جاری

یومِ آزادی معرکۂ حق کا جوشیلہ ملی نغمہ “منہ توڑ” جاری

Share
Share

اسلام آباد:یومِ آزادی معرکۂ حق پر نیا جوشیلہ ملی نغمہ “منہ” جاری کردیاگیا۔ملی نغمے میں “عزم اونچا بلند رکھیں سر بھی” بولوں میں دشمن کے حملے کا بھرپور جواب دینے کا عزم نمایاں ہے۔

“باندھے سر پہ کفن کبھی ڈرتے نہ ہم بات موت کے بھی زندہ جی مرتے نہ ہم” دشمن کے عزائم خاک میں ملانے کا عزم کااظہار کیاگیاہے ۔ علاوہ ازیں ملی نغمے میں وطن کیلئے جان ہتھیلی پر رکھنے والے جوانوں کو خراجِ تحسین پیش کیاگیاہے

ملی نغمے میں “بنیان المرصوص” کا ذکر، دشمن کی سازشیں چکنا چور کرنے کا پیغام دیاگیاہے۔ نغمے میں “عزم اونچا بلند رکھیں سر بھی” بولوں میں دشمن کے حملے کا بھرپور جواب دینے کا عزم نمایاں ہے ۔ملی نغمے میں دشمن کو واضح انتباہ اگر دوبارہ کوشش کی تو انجام پہلے سے بھی برا ہوگا۔

اس کے ساتھ ساتھ ملی نغمے میں “منہ توڑ دیں گے ہم سانسیں روک دیں گے، پرچم کے واسطے ہم اب غازی اور دیں گے”,شہداء کی قربانیوں اور غازیوں کے کارناموں کو سلام بھی پیش کیاگیاہے ۔

پاک فوج، پاک فضائیہ اور عوامی اتحاد کو نغمے کا مرکزی پیغام قرار دیا گیا۔”کندھوں پہ ہے وزن جان و دل سے یہ من بولے پاکستان زندہ باد” ,نغمے کے بول میں شہادت، قربانی اور پاکستان کے لیے ولولہ دکھایاگیاہے ۔

Share
Related Articles

ضرورت پڑنے پر ایران کے خلاف کارروائی دوبارہ شروع کی جا سکتی ہے، امریکی وزیرِ دفاع

سنگاپور: امریکی دفاعی پالیسی پر اہم بیان امریکی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگسیتھ...

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

رامیپرل دوا کی کھیپ میں خوراک کی خرابی کا انکشاف، برطانیہ میں ہیلتھ الرٹ جاری

لندن: بلڈ پریشر اور گردوں کے مریضوں کے لیے اہم انتباہ برطانیہ...

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونا مزید مہنگا، چاندی سستی ہوگئی

کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا...