Home sticky post 2 چیمپئنز ٹرافی،فائنل میں آج بھارت اور نیوزی لینڈ مدمقابل ہوں گے

چیمپئنز ٹرافی،فائنل میں آج بھارت اور نیوزی لینڈ مدمقابل ہوں گے

Share
Share

دبئی: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا فائنل آج بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان دبئی میں کھیلا جائے گا۔

بھارتی بیٹر شبمن گل پر امید ہیں کہ ون ڈے ورلڈ کپ کا فائنل ہارے یہ موقع ہاتھ سے جانے نہیں دینگے۔

کیوی کپتان مچل سنیٹنر کا کہنا ہے کہ فائنل ہے بھارت کو ہرانے کے لئے پورا زور لگائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ دبئی میں سپورٹ ملے یا نہ ملے تاہم پورا نیوزی لینڈ انکی ٹیم کو سپورٹ کررہا ہے۔

قبل ازیں گزشتہ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں بھارت نے کیوی ٹیم کو شکست دی تھی، جبکہ 2019 کے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو ہرایا تھا۔

خیال رہے کہ چیمپئنز ٹرافی کا فیصلہ کن معرکہ آج دن دو بجے ہوگا ۔

Share
Related Articles

بھارت نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر چیمپیئنزٹرافی جیت لی

دبئی:بھارت نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے فائنل میں نیوزی...

امریکا کے ساتھ مذاکرات میں امریکی قیدیوں کی رہائی پر زیادہ توجہ مرکوز ہے،حماس

دوحا:فلسطین کی مزاحتمی تحریک حماس نے کہا امریکا کے ساتھ مذاکرات میں...

وزیراعظم کی آئی ٹی ٹریننگ کے منصوبوں پر تیزی سے عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے آئی ٹی ٹریننگ کے منصوبوں پر تیزی...

سپریم کورٹ میں کل اہم کیسز سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں کل چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں...