Home نیوز پاکستان پاکستان میں دہشتگردی کی کارروائیوں میں بھارت کا ہاتھ ہے، مشعال ملک

پاکستان میں دہشتگردی کی کارروائیوں میں بھارت کا ہاتھ ہے، مشعال ملک

Share
Share

اسلام آباد: نگران وزیراعظم کی معاون خصوصی مشعال ملک کا کہنا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا مرتکب ہورہا ہے، مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہئے۔

نگران وزیراعظم کی معاون خصوصی مشعال ملک نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے اقوام متحدہ کو کردار ادا کرنا ہوگا، بھارت نے کشمیری حریت قیادت کو قید میں رکھا ہوا ہے۔

مشعال ملک نے کہا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا مرتکب ہورہا ہے، بھارت سکھ رہنماؤں کے قتل میں بھی ملوث ہے، پاکستان میں دہشتگردی کی کارروائیوں میں بھارت کا ہاتھ ہے۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...