Home sticky post 5 بھارت اسرائیل گٹھ جوڑ کھل سامنے آگیا،اسرائیلی وزیراعظم کابھارتی ہم منصب نریندر مودی کوٹیلی فون، ایران پر وحشیانہ حملے سے آگاہ کیا

بھارت اسرائیل گٹھ جوڑ کھل سامنے آگیا،اسرائیلی وزیراعظم کابھارتی ہم منصب نریندر مودی کوٹیلی فون، ایران پر وحشیانہ حملے سے آگاہ کیا

Share
Share

نئی دہلی :بھارت اسرائیل گٹھ جوڑ کھل سامنے آگیا۔اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کابھارتی ہم منصب نریندر مودی کوٹیلی فون ، ایران پر وحشیانہ حملے سے آگاہ کیا۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ایکس ”پر ایک بیان میں بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے صہیونی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی جانب سے موصول ہونے والی ٹیلی فونک کال سے آگاہ کیا۔
نریندرمود ی نے بتایا کہ ابھی اسرائیلی وزیراعظم کی ٹیلی فون کال موصول ہوئی ہے جنہوں نے مجھے بدلتی ہوئی خطے کی صورتحال سے آگاہ کیا ۔
نریندر مودی نے کہا کہ میں نے بھارت کے خدشات کا اظہار کیا اور خطے میں امن اور استحکام کی جلد بحالی کی ضرورت پر زور دیاہے۔

Share
Related Articles

ملک میں سونے کی قیمتوں میں آج بڑا اضافہ

کراچی :پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج...

امریکا کا اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز کے بم فروخت کرنے کی منظوری کا فیصلہ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز...

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات، ایرانی ڈرون اور میزائل حملوں پر گفتگو

راولپنڈی :فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد...

پڑوسی ممالک کے خلاف کوئی حملہ یا میزائل حملے نہیں کیے جائیں گے،ایرانی صدر

تہران : ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ پڑوسی...