Home کھیل بھارتی کپتان روہت شرما نے ورلڈ کپ میں نیا ریکارڈ بنا ڈالا

بھارتی کپتان روہت شرما نے ورلڈ کپ میں نیا ریکارڈ بنا ڈالا

Share
Share

نئی دہلی: آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں بھارتی کپتان روہت شرما نے نیا ریکارڈ اپنے نام کر لیا ۔

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما ورلڈ کپ کے میچز میں سب سے زیادہ سنچریاں بنانے والے بلے باز بن گئے۔

روہت شرما نے افغانستان کے خلاف سنچری بنا کر ورلڈ کپ کے میچز میں ساتویں سنچری بنائی ہے۔

اس سے قبل بھارت کے سابق سٹار بلے باز سچن ٹنڈولکر نے ورلڈ کپ میچز میں 6سنچریاں بنائی تھیں۔

Share
Related Articles

ناروے کو شکست، انگلینڈ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

جوڈ بیلنگھم کی شاندار کارکردگی، اضافی وقت میں فیصلہ کن گول کر...

سوئٹزرلینڈ کو شکست، ارجنٹینا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

اضافی وقت میں 10 کھلاڑیوں تک محدود سوئٹزرلینڈ کو 3-1 سے شکست،...

فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

فرانس کی شاندار کامیابی، آٹھویں بار سیمی فائنل میں رسائی ہوسٹن: 2026...

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...