Home تازہ ترین بھارتی دفاعی ماہر طیارے گرنے کا اعتراف کرنے پر جنرل انیل چوہان پر برس پڑے

بھارتی دفاعی ماہر طیارے گرنے کا اعتراف کرنے پر جنرل انیل چوہان پر برس پڑے

Share
Share

نئی دہلی :بھارتی دفاعی ماہر رشبھ واٹس بھارتی طیارے گرنے کا اعتراف کرنے پر بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انیل چوہان پر برس پڑے۔

بھارتی دفاعی ماہر رشبھ واٹس انٹرویو میں کہا ہے کہ چیف آف ڈیفنس کو ٹیکنیکل غلطی کے سوال کا سامنا کرنے کے لیے بین الاقوامی فورمز پر بھیج دیا گیا، وہ بھارتی طیارے گرنے کی تصدیق کر رہے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ بھارتی فضائیہ کا سربراہ بھارت میں ہی ہے اور جگہ جگہ تقریریں کرنے میں مصروف ہے۔
بھارتی دفاعی ماہر نے کہا کہ جنرل انیل چوہان نے بھارتی ایئر فورس کے ایک سے زیادہ طیارے گرنے کی تصدیق تو کر دی ہے، مگر یہ بتانے کے لیے تیار نہیں ہیں کہ کتنے بھارتی طیارے گرے ہیں۔

Share
Related Articles

پاکستان میں پٹرول کی قیمت خطے میں سب سے زیادہ، مہنگائی کے سیلاب کا خدشہ

اسلام آباد: پاکستان خطے میں سب سیزیادہ پٹرول مہنگا کرنے والا ملک...

اداکارہ صحیفہ جبار پٹھانوں ، پنجابیوں اور اردو سپیکنگ سے متعلق بیان پرمشکل میں پھنس گئیں

کراچی :نامور پاکستانی اداکارہ صحیفہ جبار پٹھانوں ، پنجابیوں اور اردو سپیکنگ...

ایران ویمن فٹبال ٹیم کا ایرانی افواج کو خراجِ تحسین اور سیلیوٹ

تہران :ایشیا کپ میں ایران کی خواتین فٹبال ٹیم کی کھلاڑیوں نے...

ایران سے جنگ کے بعد اوول آفس میں ٹرمپ کیلئے خصوصی دعا کا اہتمام

واشنگٹن :ایران جنگ کے تناظر میں وائٹ ہاؤس کے اوول آفس میں...