Home sticky post 3 سندھ طاس معاہدے پر بھارت کی خاموشی بین الاقوامی توجہ کا مرکز

سندھ طاس معاہدے پر بھارت کی خاموشی بین الاقوامی توجہ کا مرکز

Share
Share

اسلام آباد: اقوامِ متحدہ نے سندھ طاس معاہدے کے حوالے سے بھارت سے 16 دسمبر 2025 تک وضاحت طلب کی تھی تاہم مقررہ ڈیڈ لائن ختم ہونے کے 34 دن بعد بھی نئی دہلی کی جانب سے کوئی جواب موصول نہیں ہوا۔

بھارت اپنے اقدامات کی وضاحت دینے میں ناکام رہا ہے اور اس کی مسلسل خاموشی بین الاقوامی سطح پر توجہ کا مرکز بنتی جا رہی ہے۔

اقوامِ متحدہ کے خصوصی نمائندے اب بھی سندھ طاس معاہدے سے متعلق بھارت کے جواب کے منتظر ہیں، جبکہ معاہدے کے حوالے سے سوالات ابھی بھی برقرار ہیں۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...