Home سیاست توہین الیکشن کمیشن،بانی پی ٹی آئی کا جیل ٹرائل ہوگا یا نہیں؟ فیصلہ کل سنایا جائیگا

توہین الیکشن کمیشن،بانی پی ٹی آئی کا جیل ٹرائل ہوگا یا نہیں؟ فیصلہ کل سنایا جائیگا

Share
Share

اسلام آباد: توہین الیکشن کمیشن و چیف الیکشن کمشنر کیس میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور فواد چودھری کا جیل ٹرائل ہو گا یا نہیں؟ فیصلہ کل سنایا جائے گا۔

الیکشن کمیشن محفوظ فیصلہ بدھ کو 12 بجے سنائے گا۔ وزارت داخلہ نے بانی چیئرمین کو الیکشن کمیشن پیش کرنے سے معذرت کی تھی۔

یاد رہے کہ الیکشن کمیشن نے وزرات قانون کی رائے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...