Home سیاست بانی پی ٹی آئی کی9 مئی کے 7 مقدمات میں عبوری ضمانتیں بحال

بانی پی ٹی آئی کی9 مئی کے 7 مقدمات میں عبوری ضمانتیں بحال

Share
Share

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے 9 مئی کے 7 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتیں بحال کر دیں۔

لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی 9 مئی کے سات مقدمات میں عبوری ضمانتیں خارج کرنے کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا، جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے محفوظ فیصلہ سنایا۔

انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ سمیت سات مقدمات میں عبوری ضمانتیں عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کی تھیں۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...