Home sticky post 5 وزیرداخلہ محسن نقوی کا نیشنل پریس کلب میں پیش آنے والے ناخوشگوار واقعہ کا نوٹس،تحقیقات کا حکم

وزیرداخلہ محسن نقوی کا نیشنل پریس کلب میں پیش آنے والے ناخوشگوار واقعہ کا نوٹس،تحقیقات کا حکم

Share
Share

اسلام آباد:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےاسلام آباد میں نیشنل پریس کلب میں پیش آنے والے ناخوشگوار واقعہ کا نوٹس لے لیا اور آئی جی اسلام آباد پولیس سے رپورٹ طلب کر لی ہے ۔

وزیرداخلہ محسن نقوی نے صحافیوں پر تشدد کے واقعہ کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ صحافی برادری پر تشدد کسی صورت برداشت نہیں۔

وفاقی وزیرداخلہ نے ہدایت کی کہ واقعہ میں ملوث اہلکاروں کا تعین کرکے انضباطی کارروائی عمل میں لائی جائے۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...