Home نیوز پاکستان ‎پاکستان اور ایران کا مشترکہ خصوصی اقتصادی زون کے قیام کا فیصلہ

‎پاکستان اور ایران کا مشترکہ خصوصی اقتصادی زون کے قیام کا فیصلہ

Share
Share

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے ایران کے ساتھ مشترکہ خصوصی اقتصادی زون کے قیام کی ایم او یو پر دستخط کرنے کی منظوری دیدی۔

پاکستان اور ایران کے درمیان اقتصادی تعلقات کے نئے دور کا آغاز ہوگیا۔ مشترکہ خصوصی اقتصادی زون کے قیام کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وفاقی کابینہ نے ایران کے ساتھ ایم او یو پر دستخط کرنے کی منظوری دیدی۔

ایم او یو کے لیے وفاقی کابینہ سے منظوری سرکولیشن سمری پر لی گئی، دونوں ممالک نے مفاہمت کی یادداشت کے مسودے کو حتمی شکل دے دی، اس پر دستخط ایرانی صدر کے دورے کے دوران کیے جائیں گے۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...