Home سیاست نمبر پورے نہ ہونے کی وجہ سے آئینی ترمیم نہیں روکی تھی، عرفان صدیقی

نمبر پورے نہ ہونے کی وجہ سے آئینی ترمیم نہیں روکی تھی، عرفان صدیقی

Share
Share

 

اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ نمبر پورے نہ ہونے کی وجہ سے آئینی ترمیم نہیں روکی تھی۔

 

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا تھا کہ ہم اتفاق رائے سے ترمیم پاس کروانا چاہتے تھے۔

 

خیال رہے کہ وفاقی کابینہ نے 26ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دے دی۔

Share
Related Articles

مائنز اینڈ منرلز کا حساس معاملہ ، وفاق صوبے کے وسائل پر یکطرفہ قبضے کی کوشش کررہا ہے،مولانا فضل الرحمان

پشاور:جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے...

امریکی سفارت خانے کے وفد کی اڈیالہ جیل آمد

راولپنڈی:امریکی سفارت خانے کا وفد اڈیالہ جیل پہنچ گیا۔جیل ذرائع کے مطابق...

بی این پی کامستونگ میں 20 روزسے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) نے مستونگ لک پاس پر...