اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے امریکی سفیر سے آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی میں مدد کی درخواست کردی ۔
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیر خزانہ نے آئی ایم ایف کے ساتھ پروگرام کی بحالی بارے کردار ادا کرنے کی درخواست بھی کی۔