Home نیوز پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ، موسم سرما کی تعطیلات، 5 ججز رخصت پر ہوں گے

اسلام آباد ہائیکورٹ، موسم سرما کی تعطیلات، 5 ججز رخصت پر ہوں گے

Share
Share

اسلام آباد: موسم سرما کی تعطیلات کے دوران اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز رخصت پر ہوں گے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات کے باعث آئندہ ہفتے چیف جسٹس عامر فاروق سمیت 5 ججز رخصت پر جبکہ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب، جسٹس بابر ستار اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان دستیاب ہوں گے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز 31 دسمبر تک سردیوں کی چھٹیوں پر ہوں گے، ہائیکورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات 24 دسمبر سے 8 جنوری تک ہوں گی۔

Share
Related Articles

گزشتہ 34 ماہ سے جیلوں میں قید ہیں، پی ٹی آئی رہنماؤں کا چیف جسٹس کو خط

لاہور:کوٹ لکھپت جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنماؤں...

وزیراعظم کاعالمی منڈی میں تیل مہنگا ہونے کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے عالمی منڈی میں تیل کی...

لکی مروت میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، ایس ایچ او سمیت 7 اہلکار شہید

بنوں:لکی مروت کے قبائلی سب ڈویڑن بیٹنی میں پولیس موبائل کے قریب...

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج ہوگا، مزید مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد:پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے...