Home سیاست اسلام آباد ہائی کورٹ کا عدت کیس کی اپیل کا فیصلہ ایک ماہ میں کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ کا عدت کیس کی اپیل کا فیصلہ ایک ماہ میں کرنے کا حکم

Share
Share

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے عدت کیس کی اپیل کا فیصلہ ایک ماہ میں کرنے کا حکم دے دیا۔
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے عدت میں نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی درخواستوں پر سماعت کی۔

اسلام آباد ہائی رکورٹ نے سیشن کورٹ کو 10 روز میں سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔

بانی پی ٹی آئی نے استدعا کر رکھی تھی کہ سیشن جج محفوظ فیصلہ سنائیں۔انہوں نے ایک اور استدعا کر رکھی تھی کہ دوسری صورت میں اپیل خود ہائی کورٹ سنے۔

یاد رہے کہ بشریٰ بی بی نے سیشن کورٹ میں زیرِ التواء سزا معطلی کی درخواست سن کر فیصلہ کرنے کی استدعا کر رکھی تھی۔

Share
Related Articles

کے پی حکومت کا مستحق خاندانوں کیلئے خصوصی رمضان پیکیج کا اعلان

پشاور : خیبر پختونخوا حکومت نے مستحق خاندانوں کیلئے خصوصی رمضان پیکیج...

جوڈیشل کمیشن اجلاس، پشاور ہائیکورٹ کیلئے 10 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی

اسلام آباد: چیف جسٹس آف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت ہونے...

تحریک انصاف نے پیکا ایکٹ کے خلاف ووٹ دیا ، عمر ایوب

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا ہے کہ میرے...

جی ایچ کیو حملہ کیس ، استغاثہ کے مزید دو گواہان کی شہادتیں قلمبند

راولپنڈی : انسداد دہشتگردی عدالت نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں...