Home sticky post 5 یومِ پاکستان پر آئی ایس پی آر کا نیا ملی نغمہ جاری، قومی جذبے اور اتحاد کی علامت

یومِ پاکستان پر آئی ایس پی آر کا نیا ملی نغمہ جاری، قومی جذبے اور اتحاد کی علامت

Share
Share

آئی ایس پی آر کا جاری کردہ نغمہ اُس غیور قوم کے نام، جو بُنیانٌ مَّرصُوص بن کر ہر محاذ پر ڈٹ کر کھڑی ہے۔نوجوان آوازوں میں وطن سے محبت اور اتحاد کا جذبہ دلوں کو گرما گیا۔

نغمے میں معرکۂ حق میں افواج اور قوم کی بہادری و قربانی کا شاندار امتزاج شامل ہے ۔پاک فوج کے عزم، حوصلے اور قربانیوں کو نغمے کے بولوں میں بھرپور انداز میں پیش کیا گیا۔

پاک افواج کی پیشہ وارانہ مہارت اور برتری کی دلکش عکاسی نے قوم کا دل جیت لیا ۔نغمہ میں خون کے آخری قطرے تک وطن پر قربان ہونے اور آگے بڑھنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا ۔

ملی نغمہ میں قومی وقار، جذبۂ وفا اور اتحاد کو خوبصورت انداز میں اجاگر کیا گیا ۔یومِ پاکستان کا نغمہ قوم اور افواج کے لازوال رشتے کی مضبوط ترجمانی ہے۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...