Home sticky post 2 آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ 2025، نوجوان نسل کو باصلاحیت بنانے کے لیے مؤثر اقدام

آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ 2025، نوجوان نسل کو باصلاحیت بنانے کے لیے مؤثر اقدام

Share
Share

راولپنڈی :آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ 2025 کے موقع پر لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) محمد سعید کا ملک بھر کی جامعات کے طلباءسے مخاطب ہوئے کہاکہ پاکستان نے اپنے عملی اقدامات سے خطے میں استحکام کا ضامن ملک ہونے کا ثبوت دیا ۔

طلباء سے خطاب کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید (ریٹائرڈ) کا کہنا تھا کہ پاکستان منحرف نظریات کے خلاف ایک مضبوط فصیل اور عالمی امن کا علمبردار ہےبھارت خطے میں عدم استحکام کا سبب اور عالمی امن کے لیے خطرہ بن چکا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستانی قوم، خصوصاً نوجوان نسل کو پاکستان کی ترقی و خوشحالی میں اہم کردار ادا کرنا ہوگا، ہماری طاقت اتحاد، ایمان اور نظم و ضبط میں پوشیدہ ہے ۔

Share
Related Articles

ملک میں سونے کی قیمتوں میں آج بڑا اضافہ

کراچی :پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج...

امریکا کا اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز کے بم فروخت کرنے کی منظوری کا فیصلہ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز...

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات، ایرانی ڈرون اور میزائل حملوں پر گفتگو

راولپنڈی :فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد...

پڑوسی ممالک کے خلاف کوئی حملہ یا میزائل حملے نہیں کیے جائیں گے،ایرانی صدر

تہران : ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ پڑوسی...