Home sticky post 4 اسرائیلی حملے، خان یونس میں متعدد شہری جاں بحق، اقوام متحدہ کا جنگ بندی پر عمل درآمد کا مطالبہ

اسرائیلی حملے، خان یونس میں متعدد شہری جاں بحق، اقوام متحدہ کا جنگ بندی پر عمل درآمد کا مطالبہ

Share
Share

غزہ:اسرا ئیل نے غزہ کی پٹی کے جنوبی شہر خان یونس کے مشرق میں ’’یلو لائن‘‘ کے اندر فضائی اور توپ خانے سے حملے کیے ہیں۔

صیہونی فضائی حملوں سے شہری جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں، جن میں بچے بھی شامل ہیں۔ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن ڈوژارک نے کہا کہ فریقین کو غزہ جنگ بندی کی پابندی یقینی بناناہو گی۔

Share
Related Articles

ملک میں سونے کی قیمتوں میں آج بڑا اضافہ

کراچی :پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج...

امریکا کا اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز کے بم فروخت کرنے کی منظوری کا فیصلہ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز...

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات، ایرانی ڈرون اور میزائل حملوں پر گفتگو

راولپنڈی :فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد...

پڑوسی ممالک کے خلاف کوئی حملہ یا میزائل حملے نہیں کیے جائیں گے،ایرانی صدر

تہران : ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ پڑوسی...