Home #ٹرینڈ غزہ پر اسرائیلی بمباری کا سلسلہ جاری، آج کے حملوں میں مزید 14 فلسطینی شہید

غزہ پر اسرائیلی بمباری کا سلسلہ جاری، آج کے حملوں میں مزید 14 فلسطینی شہید

Share
Share

غزہ :غزہ کے مختلف علاقوں پراسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری ہیں ۔۔ آج کی بمباری میں مزید 14فلسطینی شہید اورمتعدد زخمی ہوگئے ہیں ۔

الجزیرہ کے مطابق اسرائیلی فورسز نے آج صبح سے غزہ سٹی کے مختلف علاقوں پر شدید بمباری کی ہے ۔ جس میں متعدد فلسطینی شہید ہوگئے ہیں ۔۔ دیرالبلاح کی خیمہ بستی پر بھی حملے کیے گئے ۔ غزہ کی بندرگاہ پر اسرائیلی طیاروں نے بمباری کی جس میں دو افراد شہید ہوئے ۔

فاقہ کشی سے مزید 6 افراد جان کی بازی ہار گئے ۔ اسرائیلی فوج نے ایک بار پھر غزہ کے رہائشیوں کو بے دخل کرنے کا الٹی میٹم دیا ہے ۔ہسپتالوں میں ایندھن، ادویات اور خوراک کی شدید قلت کا سامنا ہے ۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...