Home sticky post 2 ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہنے کاامکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہنے کاامکان

Share
Share

محکمہ موسمیات کاکہناہے کہ آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے تاہم جنو بی بلوچستان اور زیریں سندھ میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ مزید بارش جبکہ مکران کے ساحلی علاقوں میں تیز /موسلا دھار بارش کی بھی توقع ہے ۔

حکمہ موسمیات کے مطابق سیلاب سے متاثرہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آئندہ چند روز کے دوران موسم خشک اور گرم رہے گا۔گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران سندھ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ کہیں کہیں موسلادھار بارش بھی ہوئی ہے ۔

چوبیس گھنٹوں کے دوران زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت نوکنڈی 43 اوردالبندین میں 42ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...