Home Uncategorized غزہ میں انسانی ہمدردی کے ہیڈکوارٹر پر اسرائیلی بمباری بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے،قطری سفارت کار

غزہ میں انسانی ہمدردی کے ہیڈکوارٹر پر اسرائیلی بمباری بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے،قطری سفارت کار

Share
Share

نیویارک: اقوام متحدہ میں تعینات قطری سفارت کار عالیہ احمد بن سیف نے کہا ہے کہ غزہ میں انسانی ہمدردی کے ہیڈکوارٹر پر اسرائیلی بمباری بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔

اپنے ایک بیان میں قطری سفارت کار عالیہ احمد بن سیف نے کہا کہ اسرائیل غزہ پر حملے کر کے جنگی جرائم کا مرتکب ہو چکا ہے، رہائشی عمارتوں، پناہ گزین کیمپو ں اور ہسپتالوں کو نشانہ بنانا انسانیت نہیں ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ غزہ سے متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرار داد پر فوری عمل درآمد کیا جائے، عالیہ احمد بن سیف نے غزہ میں فوری طور پر انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کا مطالبہ بھی کیا۔

Share
Related Articles

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...

پنجاب کی ایئر لائن کے قیام کی تجویز کا جائزہ لیا جا رہا ہے، مریم نواز

لاہور:وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم کی...

لیلیٰ زبیری نے کس بالی ووڈ اداکار کے ساتھ کام کرنے سے انکار کیا؟

 سینئر اداکارہ لیلیٰ زبیری نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ماضی میں...