Home Uncategorized غزہ میں اسرائیلی اقدامات نسل کشی کے طور پر نہیں لیے جاسکتے،عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر برطانیہ کا ردعمل

غزہ میں اسرائیلی اقدامات نسل کشی کے طور پر نہیں لیے جاسکتے،عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر برطانیہ کا ردعمل

Share
Share

لندن:عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر برطانیہ کا ردِعمل
عالمی عدالت انصاف کے اسرائیل مخالف فیصلے پر برطانیہ کا ردعمل آگیا۔

ترجمان فارن کامن ویلتھ اینڈ ڈیولپمنٹ آفس نے عرب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں اسرائیلی اقدامات نسل کشی کے طور پر نہیں لیے جاسکتے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم آئی سی جے کے کردار اور اس کی آزادی کا احترام کرتے ہیں، ہمیں اس کیس پر قابلِ ذکر تحفظات ہیں۔

ترجمان کامن ویلتھ آفس نے کہا کہ جنوبی افریقہ کا عالمی عدالت میں کیس لانا غلط اور اشتعال انگیز تھا۔

Share
Related Articles

وزیر خزانہ: معیشت بہتری کی جانب، اصلاحات کا عمل جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان...

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...