Home سیاست نیب کے لئے ارکان سندھ اسمبلی کے خلاف براہ راست کارروائی مشکل ہو گئی

نیب کے لئے ارکان سندھ اسمبلی کے خلاف براہ راست کارروائی مشکل ہو گئی

Share
Share

کراچی: سندھ اسمبلی نے نیب کے لیے فوکل پرسن مقرر کردیا، اب نیب ارکان سندھ اسمبلی کے خلاف براہ راست کارروائی نہیں کرسکے گا۔

سندھ اسمبلی نے عرفان میمن کو نیب کے لیے اسمبلی کا فوکل پرسن مقرر کردیا۔ کسی بھی رکن اسمبلی کے خلاف شکایت کی صورت میں نیب فوکل پرسن سے رابطہ کرے گا۔ فوکل پرسن نیب کی تفصیلات سے اسپیکر سندھ اسمبلی کو آگاہ کرے گا۔

اسپیکر سندھ اسمبلی متعلقہ رکن کو طلب کرکے اس سے وضاحت اور بے گناہی کے ثبوت مانگے گا۔ رکن اسمبلی اسپیکر اسمبلی کو مطمئن نہ کرسکا تو نیب کارروائی کے لیے مجاز ہوگا۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...