Home سیاست بلاول بھٹو کاوزیراعظم بننابہت مشکل ہے، لطیف کھوسہ

بلاول بھٹو کاوزیراعظم بننابہت مشکل ہے، لطیف کھوسہ

Share
Share

اسلام آباد: سینئرقانون دان سردار لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ کاکہناہے کہ بلاول بھٹوعوامی سیاست نہیں کررہے ہیں اس لیے ان کاوزیراعظم بننابہت مشکل ہے‘نوازشریف اور آصف زرداری کی سیاست بھی اب ختم ہوچکی۔

میڈیارپورٹ کے مطابق خصوصی گفتگوکے دوران لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ نے کہا کہ عوام صرف اور صرف عمران خان کوہی دیکھناچاہتے ہیں۔ راناثناء اللہ نے خود ہی سازش کاانکشاف کیاہے کہ باجوہ نے پی ڈی ایم سے ملکرتحریک انصاف کے چیئرمین کے خلاف ساز ش کی ہے اور انھیں حکومت سے ہٹوایاہے۔

لطیف خان کھوسہ نے کہاکہ بشریٰ بی بی کیس میں ایف آئی اے کے نوٹس کومعطل کرادیاہے ایف آئی اے والے جومرضی کرلیں جعلی آڈیووڈیوزکے بل بوتے پر کچھ بھی نہیں کر پائیں گے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...